سبرینا دائود، داؤد فاؤنڈیشن (ٹی ڈی ایف) کی چیف ایگزیکٹو ہیں۔ یہ ایک ایسی سماجی تنظیم ہے جو تعلیم کے ذریعے امید اجاگر کرنے اور معاشرتی تبدیلی کا سفرطے کرنے پر یقین رکھتی ہے۔ سبرینا دائود کی سربراہی میں کئی منصوبوں کا آغاز ہوا مثلاً  ٹی ڈی ایف گھر، جو کراچی کی وراثت و ثقافت کی کھوج اور حفاظت کرتا ہے ۔ میگنیفائی سائنس سینٹر ، اپنی نوعیت کا واحد مقام جسکا مقصد بچوں میں سائنسی تجسس کو…
شہزادہ داؤد، دائود ہرکولیس کارپوریشن لمیٹڈ ، اینگرو کارپوریشن لمیٹڈ ، ڈی ایچ فرٹیلائزر لمیٹڈ ، داؤد کارپوریشن (پرائیویٹ) لمیٹڈ ، اینگرو فوڈز لمیٹڈ ، اینگرو ووپاک ٹرمینل لمیٹڈ ، اینگرو ایگسِمپ لمیٹڈ ، پیٹیک (پرائیوٹ) لمیٹڈ، اینگرو پولیمر اینڈ کیمیکلز لمیٹڈ ، سیریس (پرائیوٹ) لمیٹڈ ، ٹیناگا جنراسی لمیٹڈ ، اور داؤڈ لارنس پور لمیٹڈ کے بورڈز میں ڈائریکٹر کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔  وہ داؤد فاؤنڈیشن کے ٹرسٹی ہیں۔ شہزادہ داؤد نے فلاڈیلفیا…
کلثوم داؤد، داؤد گروپ کی سماجی تنظیم ، داؤد فاؤنڈیشن کے بورڈ کی چیئرپرسن ہیں ، کلثوم داؤد فیملی ویلفیئر کوآپریٹو سوسائٹی کی ٹرسٹی بھی ہیں ، جو پسماندہ پاکستانی نوجوان خواتین کی بہتری کے لئے کام کرتی ہے، اور ڈی آئی ایل (DIL) ڈیولپمنٹس ان لٹرسی – کراچی چیپٹر کی بھی رکن ہیں جو پاکستان میں خواندگی کی ترقی کے لئے کام کرتی ہے۔ کلثوم داؤد اپنی سماجی اور شہری ذمہ داریوں کو سنجیدگی سے لیتی ہیں۔…
حسین داؤد ایک مشہور پاکستانی تاجر اور سماجی کارکن ہیں۔ دائود خاندان کی کاروباری صلاحیتوں کی بدولت ، حسین داؤد نے بہت سے ایسے کاروباروں کو آگے بڑھایا جنہوں نے پاکستان کی معاشی خوشحالی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ داؤد فاؤنڈیشن کے علاوہ ، وہ داؤد ہرکولیس گروپ کی بھی قیادت کرتے ہیں جو داؤد ہرکولیس کارپوریشن ، اینگرو کارپوریشن اور حب پاور کمپنی پر مشتمل ہے۔ دائود ہرکولیس گروپ کے بنیادی مقاصد توانائی کے بحران ،…
احمد داؤد کی زندگی پاکستان کے اولین صنعتکاروں میں سے ایک، احمد داؤد، 1905 میں برطانوی ہند کے علاقے کاٹھیواڑ کے ایک چھوٹے سے قصبے بنٹوا میں پیدا ہوئے ۔ ان کے والد دائود یعقوب ایک تاجر اور بنٹوا خاندان میں ایک معروف شخصیت تھے۔ یہ خاندان اصل میں گاندھی کاسٹ سے تھا ، لیکن ہجرت کر کے پاکستان آنے کے بعد ’داؤدز‘ کے نام سے مشہور ہوا۔ احمد داؤد کے دادا کا نام یعقوب گاندھی اورپردادا کا…
غزالہ اقبال داؤد ہرکولیس گروپ کے ساتھ مارچ 2007 سے وابستہ ہیں اور فی الوقت داؤد فاؤنڈیشن میں جون 2010 سے ایچ آر امور کی نگرانی کر رہی ہیں۔ اپنے موجودہ کردار میں وہ ہیومن ریسورس کے ساتھ ساتھ  فاؤنڈیشن کی متعدد سماجی سرگرمیوں میں بھی مدد کررہی ہیں. داؤد فاؤنڈیشن میں شامل ہونے سے پہلے وہ دائود ہرکولیس کیمیکلز لمیٹڈ میں ڈپٹی منیجر ایچ آر کی حیثیت سے وابستہ تھیں۔ وہ 20 سال سے زائد کا پیشہ…
اظہر حسین امام 2012 سے داؤد گروپ سے وابستہ ہیں۔ وہ مکینیکل انجینئر کی حیثیت سے کراچی اسکول فار بزنس اینڈ لیڈرشپ کی تعمیر میں شامل رہے- جولائی 2014 میں ٹی ڈی ایف انجینئرنگ اور مینٹیننس ٹیم کا حصہ بن گئے۔ وہ فاؤنڈیشن کے عمارتی اثاثوں کی دیکھ بھال ، بحالی اور مرمت کے ذمہ دار ہیں۔ اظہر فاؤنڈیشن کے تمام منصوبوں کے انجینئرنگ پہلو کی بھی نگرانی کرتے ہیں۔ اظہر مختلف ملٹی نیشنل اور مقامی انجینئرنگ اداروں…
سید فصیح الدین بیابانی 2 سال سے فاؤنڈیشن کا حصہ ہیں۔ اس سے قبل، انہوں نے آئی سی آئی ، پی اینڈ جی اور انڈس موٹرز میں سینئر مینجمنٹ کے مختلف عہدوں پر بہترین قائدانہ خصوصیات کی نمائش کی اور فاؤنڈیشن میں شامل ہونے کے بعد وہ فاؤنڈیشن کے مختلف تکنیکی اور انجینئرنگ منصوبوں کو سنبھال رہے ہیں۔ انہوں نے کے ایس بی ایل کیمپس کی تعمیر میں اہم کردار ادا کیا اور ڈیڑھ سال میں منصوبے کو…
شفیق احمد نے داؤد گروپ میں 2007 میں شمولیت اختیار کی اور انہوں نے داؤد لارنس پور لمیٹڈ اور ٹینگا جنراسی لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سمیت گروپ کے مختلف اداروں میں سینئر عہدوں پر کام کیا ۔ وہ فی الحال پیٹیک (پرائیوٹ) لمیٹڈ ، داؤد کارپوریشن (پرائیوٹ) لمیٹڈ اور ٹاورشئیر (پرائیوٹ)  لمیٹڈ پر مشتمل گروپ کی نجی کمپنیوں کی، بطور چیف ایگزیکٹو آفیسر، نگرانی کر رہے ہیں۔ وہ داؤد لارنس پور لمیٹڈ ، ٹیناگا جنراسی لمیٹڈ ،…
نعام الرحمٰن فی الوقت دائود ہرکولیس گروپ سے وابستہ دیگر پبلک لسٹڈ فرموں میں کارپوریٹ گورننس کی خدمات انجام دے رہے ہیں- وہ کئی صنعتوں مثلاً توانائی و رینوبل ذرائع، تعلیم، خوراک، انٹرپرائز ٹیکنالوجی، ٹیکسٹائل، فیشن وملبوسات، طرز زندگی اور کاروبار میں 27 سال سے زیادہ کا تجربہ رکھتے ہیں۔ انعام الرحمٰن یکم دسمبر 2016 کو گروپ کی پیرنٹ انویسٹمنٹ کمپنی ، داؤد ہرکولیس کارپوریشن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر ہوئے۔   ماحولیات کے ماہر کی حیثیت سے…