پچھلے چند سالوں میں پاکستان نے متعدد قدرتی آفات مثلاً طوفان ، خشک سالی ، زلزلے  اور سیلاب کا سامنا کیا جن میں لاکھوں افراد کو زندگی ، معاش اور مویشیوں کا بے تحاشا نقصان برداشت کرنا پڑا۔ داؤد فاؤنڈیشن متاثرہ آبادی میں امدادی سامان کی تقسیم میں مسلسل سرگرم ہے۔ اس نے پورے ملک میں اسپتالوں اور ڈسپنسریوں کے قیام کے لئے خاطر خواہ فنڈز بھی فراہم کئے ہیں۔ فاؤنڈیشن نے تھرپارکر میں صحت اور صفائی سے متعلق  متعدد آگاہی مہم کے لئے ورلڈ فوڈ پروگرام کے ساتھ بھی تعاون کیا۔

آفات سے نجات

پچھلے چند سالوں میں پاکستان نے متعدد قدرتی آفات مثلاً طوفان ، خشک سالی ، زلزلے  اور سیلاب کا سامنا کیا جن میں لاکھوں افراد کو زندگی ، معاش اور مویشیوں کا بے تحاشا نقصان برداشت کرنا پڑا۔ داؤد فاؤنڈیشن متاثرہ آبادی میں امدادی سامان کی تقسیم میں مسلسل سرگرم ہے۔ اس نے پورے ملک…

صحت کا تحفظ

پاکستان کے شہریوں کو عمدہ طبی سہولیات کی فراہمی کے لئے ، داؤد فاؤنڈیشن نے الشفا ٹرسٹ آئی اسپتال اور میمن میڈیکل انسٹی ٹیوٹ اسپتال (ایم ایم آئی ایچ) کی تعمیرسمیت، صحت کے مختلف شعبوں کے قیام میں اہم کردار ادا کیا ۔ داؤد فاؤنڈیشن نے آغا خان یونیورسٹی اسپتال اور شوکت خانم میموریل کینسر…